☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 7501
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 7501
أخبرنا الأستاذ أبو الوليد وأبو بكر بن قُريش، قالا: حدّثنا الحسن بن سفيان، حدّثنا محمد بن يحيى القُطَعي ومحمد بن أبي بكر المُقدَّمي ونصر بن عليّ، قالوا: حدّثنا رَوْح بن عطاء، حدّثنا سيّار أبو الحَكَم: أنه شَهِدَ خالدَ بن عبد الله القَسْريَّ وهو يَخْطُب على منبر البصرة، وهو يقول: حدَّثني أبيّ، عن جديّ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"يا يزيدَ بنَ أسدِ، أتحبُّ الجنة؟" قلت: نعم، قال:"فأحِبَّ لأخيك المسلمِ ما تحبُّ لنفسِك" (3) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه. ويزيد بن أَسد بن كُرْز صحابيٌّ سكن البصرة.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7313 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا یزید بن اسد بن کرز رضی اللہ عنہ اپنے والد اور وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اے یزید بن اسد! کیا تم جنت سے محبت کرتے ہو؟“ میں نے عرض کیا: جی ہاں، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”پھر اپنے مسلمان بھائی کے لیے بھی وہی کچھ پسند کرو جو تم اپنی ذات کے لیے پسند کرتے ہو۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا، اور یزید بن اسد بن کرز صحابی ہیں جو بصرہ میں مقیم رہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْبِرِّ وَالصِّلَةِ/حدیث: 7501]
تخریج الحدیث
«صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف، روح بن عطاء» [ترقيم الرساله 7501] [ترقيم الشركة 7409] [ترقيم العلميه 7313]
الحكم على الحديث
صحيح لغيره
Grade: صحيح لغيره
← Previous Hadith (7500) Back to Bab Next Hadith → (7502)