☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 7456
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 7456
فحدَّثَناه الشيخ أبو بكر بن إسحاق الإمام وعلي بن حمشاذ العدل، قالا: حدثنا بِشر بن موسى، حدثنا الحُمَيدي، حدثنا سفيان، عن الزُّهْري، عن أبي سَلَمة، قال: اشتكى أبو الردَّاد فجاءه عبدُ الرحمن عائدًا، فقال: خيرُهم وأَوصلُهم - ما علمتُ - أبو محمد، فقال عبدُ الرحمن: سمعتُ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"قال الله ﷿: أنا الله وأنا الرحمنُ، خلقتُ الرَّحِمَ، وشَقَقتُ لها من اسمي، فمَن وَصَلَها وصلتُه، ومن قَطَعَها قطعتُه (1) . وأمّا حديث محمد بن أبي عَتيق:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7269 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
ابوسلمہ سے روایت ہے کہ ابوالرداد بیمار ہوئے تو سیدنا عبدالرحمن بن عوف ان کی عیادت کے لیے آئے اور (ان کی تعریف میں) کہا: جہاں تک میں جانتا ہوں، یہ سب سے بہتر اور سب سے زیادہ صلہ رحمی کرنے والے ہیں، پھر سیدنا عبدالرحمن نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”اللہ عزوجل نے ارشاد فرمایا: میں اللہ ہوں اور میں رحمن ہوں، میں نے رحم (رشتہ داری) کو پیدا کیا اور اسے اپنے نام سے نکالا ہے، پس جس نے اسے جوڑا میں اسے جوڑ دوں گا، اور جس نے اسے توڑا میں اسے کاٹ دوں گا۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْبِرِّ وَالصِّلَةِ/حدیث: 7456]
تخریج الحدیث
«صحيح لغيره، وهذا إسناد رجاله ثقات غير أبي رداد، وقد ذكرنا حاله في الرواية السابقة، وسفيان وهو ابن عيينة» [ترقيم الرساله 7456] [ترقيم الشركة 7365] [ترقيم العلميه 7269]
الحكم على الحديث
صحيح لغيره
Grade: صحيح لغيره
← Previous Hadith (7455) Back to Bab Next Hadith → (7457)