☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 7452
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 7452
حدثنا أبو بكر أحمد بن....... (4) يزيد بن هارون، أخبرنا محمد بن عمرو، عن أبي سلمة، عن أبي هريرة أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال:"قال الله ﷿: أنا الرحمنُ، وهي الرَّحِم، فمَن وَصَلَها وصلتُه، ومن قَطَعَها قطعتُه" (5) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه. وقد رُوِيَ بأسانيد واضحة عن عبد الرحمن بن عَوف وسعيد بن زيد بن عمرو ابن نُفيل وعائشة وعبد الله (1) بن عمرو (2) . أما حديثُ سعيد بن زيد:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7265 - على شرط مسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ عزوجل نے ارشاد فرمایا: میں رحمن ہوں اور یہ رحم (رشتہ داری) ہے، پس جس نے اسے جوڑا میں اسے (اپنی رحمت سے) جوڑ دوں گا، اور جس نے اسے توڑا میں اسے (اپنی رحمت سے) کاٹ دوں گا۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا، اور یہ واضح اسناد کے ساتھ سیدنا عبدالرحمن بن عوف، سیدنا سعید بن زید، سیدہ عائشہ اور سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہم سے بھی مروی ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْبِرِّ وَالصِّلَةِ/حدیث: 7452]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد حسن من أجل محمد بن عمرو: وهو ابن علقمة الليثي» [ترقيم الرساله 7452] [ترقيم الشركة 7361] [ترقيم العلميه 7265]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح
← Previous Hadith (7451) Back to Bab Next Hadith → (7453)