☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 7445
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 7445
حدثنا محمد بن صالح بن هانئ، حدثنا إبراهيم بن أبي طالب، حدثنا يحيى بن حَكيم وإسحاق بن إبراهيم الصَّوّاف (1) ، قالا: حدثنا سُوَيد أبو حاتم، عن قَتَادةَ، عن أبي رافع، عن أبي هريرة، قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"عِفُّوا عن نساءِ الناس، تَعِفَّ نساؤكم، وبرُّوا آباءكم تَبَرَّكم أبناؤُكم، ومَن أتاه أخوه متنصِّلًا، فليَقبَلْ ذلك منه، مُحِقًّا كان أو مُبطِلًا، فإن لم يفعل لم يَرِدْ عليَّ الحوضَ" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7258 - بل سويد ضعيف
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”تم لوگوں کی عورتوں کے معاملے میں پاک دامن رہو، تمہاری عورتیں بھی پاک دامن رہیں گی، اور اپنے باپوں کے ساتھ حسنِ سلوک کرو، تمہاری اولاد تمہارے ساتھ حسنِ سلوک کرے گی، اور جس کے پاس اس کا بھائی معذرت کرتا ہوا (اپنے گناہ سے براءت ظاہر کرتا ہوا) آئے، اسے چاہیے کہ وہ اسے قبول کرے، خواہ وہ سچا ہو یا جھوٹا، پس جس نے ایسا نہ کیا وہ میرے حوض پر نہیں آئے گا۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْبِرِّ وَالصِّلَةِ/حدیث: 7445]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف من أجل سويد أبي حاتم» [ترقيم الرساله 7445] [ترقيم الشركة 7354] [ترقيم العلميه 7258]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف
Grade: إسناده ضعيف
← Previous Hadith (7444) Back to Bab Next Hadith → (7446)