☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 7426
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 7426
أخبرنا أبو محمد عبد الله بن جعفر بن دَرَستوَيهِ الفارسي، حدثنا أبو يوسف يعقوب بن سفيان، حدثنا أبو توبة الربيع بن نافع الحلبي، حدثنا محمد بن المهاجر، عن العباس بن سالم، عن أبي سلَّام (1) ، عن أبي أُمامة، عن عمرو بن عَبَسة قال: أتيتُ رسولَ الله صلى الله عليه و آله وسلم في أول ما بُعِث وهو بمكة، وهو حينئذٍ مُستخفٍ، فقلتُ: ما أنت؟ قال:"أنا نبيٌّ" قلت: وما النبيُّ؟ قال:"رسولُ الله" قلتُ: بما أرسلَك؟ قال:"بأن يُعبَدَ اللهُ، وتُكسَرَ الأوثانُ، وتُوصَلَ الأرحامُ بالبِرِّ والصِّلَة" (2) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7240 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عمرو بن عبثہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بعثت کے ابتدائی دور میں مکہ مکرمہ میں آپ کی خدمت میں حاضر ہوا جبکہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم (مشرکین سے) پوشیدہ تھے، میں نے پوچھا: آپ کون ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”میں نبی ہوں۔“ میں نے پوچھا: نبی سے کیا مراد ہے؟ فرمایا: ”اللہ کا رسول۔“ میں نے پوچھا: اللہ نے آپ کو کیا دے کر بھیجا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اس لیے کہ صرف اللہ کی عبادت کی جائے، بتوں کو توڑ دیا جائے اور رشتہ داروں کے ساتھ حسنِ سلوک اور صلہ رحمی کی جائے۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْبِرِّ وَالصِّلَةِ/حدیث: 7426]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح، وهو قطعة من الحديث السالف برقم (593) بالإسناد نفسه.» [ترقيم الرساله 7426] [ترقيم الشركة 7336] [ترقيم العلميه 7240]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (7425) Back to Bab Next Hadith → (7427)