☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 7423
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 7423
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا بحر بن نصر، حدثنا عبد الله بن وهب، أخبرني عمرو بن الحارث، عن سعيد بن أبي هلال، عن محمد بن عبد الله بن مسلم: أن أبا مسلم الخَوْلاني حجَّ فدخلَ على عائشةَ زوجِ النبي صلى الله عليه و آله وسلم، فجعلَتْ تسأله عن الشام وعن بَرْدِها، فجعل يُخبِرُها، فقالت: كيف يَصبِرون على بردِها؟ قال: يا أمَّ المؤمنين، إنَّهم يشربون شرابًا لهم يُقال له: الطِّلاء، قالت: صَدَقَ الله وبلَّغ حِبِّي صلى الله عليه و آله وسلم، يقول:"إِنَّ ناسًا من أمَّتي يَشْرَبون الخمرَ يُسمُّونها بغير اسمِها" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7237 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
ابو مسلم خولانی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے حج کیا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی زوجہ مطہرہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوئے، وہ ان سے ملک شام اور وہاں کی سردی کے بارے میں پوچھنے لگیں اور وہ بتاتے رہے، پھر انہوں نے پوچھا کہ وہاں کے لوگ سردی پر کیسے صبر کرتے ہیں؟ انہوں نے عرض کیا: اے ام المؤمنین! وہ ایک مشروب پیتے ہیں جسے ”طلاء“ کہا جاتا ہے، انہوں نے فرمایا: اللہ نے سچ فرمایا اور میرے محبوب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے (حق) پہنچا دیا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرماتے تھے: ”میری امت کے کچھ لوگ شراب پیئیں گے اور اس کا نام بدل کر کچھ اور رکھ دیں گے۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ/حدیث: 7423]
تخریج الحدیث
«المرفوع صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف، قال الذهبي في "تلخيصه": محمد مجهول، وإن كان ابنَ أخي الزهري فالسند منقطع. عمرو بن الحارث: هو ابن يعقوب المصري.» [ترقيم الرساله 7423] [ترقيم الشركة 7333] [ترقيم العلميه 7237]
الحكم على الحديث
المرفوع صحيح لغيره
Grade: المرفوع صحيح لغيره
← Previous Hadith (7422) Back to Bab Next Hadith → (7424)