☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 7418
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 7418
أخبرنا أبو العباس محمد بن أحمد المحبوبي، حدثنا سعيد بن مسعود، حدثنا يزيد بن هارون أخبرنا حمّاد بن سَلَمة، عن يعلى بن عطاء، عن نافع بن عاصم، عن عبد الله بن عمرو، أنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال:"من شَرِبَ الخمرَ فسَكِرَ منها، لم تُقبَلْ له صلاةُ أربعين يومًا، ثم إن شَرِبَها حتى يَسكَر، لم تُقبَلْ له صلاةُ أربعينَ يومًا، ثمَّ إن شَرِبَها حتى يَسكَر منها، لم تُقبَلْ له صلاةُ أربعينَ يومًا، ثمَّ إِن شَرِبَها الرابعَة فسَكِرَ منها، كان حقًّا على الله أن يَسقِيَه من عين الخَبَال" قيل: وما الخَبَالُ؟ قال:"صَدِيدُ أهلِ النار" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7232 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے شراب پی اور اس سے نشہ ہوا، تو چالیس دن تک اس کی نماز قبول نہیں کی جائے گی، پھر اگر اس نے دوبارہ پی یہاں تک کہ مدہوش ہو گیا تو چالیس دن تک اس کی نماز قبول نہیں ہوگی، پھر اگر اس نے تیسری بار پی کر نشہ کیا تو چالیس دن تک اس کی نماز قبول نہیں ہوگی، اور اگر اس نے چوتھی بار پی کر نشہ کیا تو اللہ تعالیٰ پر یہ حق ہے کہ وہ اسے ”عین الخبال“ پلائے۔“ عرض کیا گیا: ”خبال“ کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اہلِ نار (دوزخیوں) کی پیپ۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ/حدیث: 7418]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد حسن في المتابعات والشواهد من أجل نافع بن عاصم» [ترقيم الرساله 7418] [ترقيم الشركة 7328] [ترقيم العلميه 7232]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح
← Previous Hadith (7417) Back to Bab Next Hadith → (7419)