☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 7374
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 7374
أخبرنا الحسن بن يعقوب العدل، حدثنا يحيى بن أبي طالب، حدثنا زيد بن الحُبَاب، حدثنا معاوية بن صالح، حدثنا عامر، عن خالد بن مَعْدان، قال: شهدتُ وليمةً في منزل عبد الأعلى ومعنا أبو أُمامةَ الباهلي، فلمَّا أنْ فرغنا من الطعام، قام فقال: ما أُريد أن أكونَ خطيبًا، ولكني سمعت رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم عند فراغه من الطعام، فسمعتُه يقول عند انقضاء الطعام:"الحمدُ لله كثيرًا طيبًا مباركًا فيه غيرَ مُودَّع، ولا مُستغنًى عنه" (3) .
هذا حديث صحيح الإسناد ولم يُخرجاه. وشاهدُه أصح وأشهر رواةً منه:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7191 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
خالد بن معدان بیان کرتے ہیں کہ میں عبد الاعلیٰ کے گھر ایک ولیمے میں شریک تھا جہاں ہمارے ساتھ سیدنا ابو امامہ باہلی رضی اللہ عنہ بھی موجود تھے، جب ہم کھانے سے فارغ ہوئے تو وہ کھڑے ہوئے اور فرمایا: میں کوئی خطیب بننا نہیں چاہتا، لیکن میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو کھانے سے فارغ ہوتے وقت یہ فرماتے ہوئے سنا ہے: «الْحَمْدُ لِلَّهِ كَثِيرًا طَيِّبًا مُبَارَكًا فِيهِ غَيْرَ مُوَدَّعٍ، وَلَا مُسْتَغْنًى عَنْهُ» ”تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں، ایسی تعریف جو کثیر ہو، پاکیزہ ہو، جس میں برکت ہو، جس کو (کبھی) چھوڑا نہ جائے اور نہ ہی اس سے کبھی بے نیازی برتی جا سکے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا، اور اس کا شاہد (دوسری روایت) اس سے زیادہ صحیح اور مشہور راویوں کے ساتھ موجود ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ/حدیث: 7374]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد جيد. عامر: هو ابن جَشِيب.» [ترقيم الرساله 7374] [ترقيم الشركة 7287] [ترقيم العلميه 7191]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح
← Previous Hadith (7373) Back to Bab Next Hadith → (7375)