أخبرني أبو عبد الله محمد بن علي الصَّنعاني بمكة، حدثنا علي بن المبارك الصَّنعاني، حدثنا زيد (2) بن المبارك الصَّنعاني، حدثنا محمد بن سليمان بن مَسمُول، حدثنا القاسم بن مُخوَّل البَهْزي (3) ، سمع أباه يقول: قلتُ: يا رسولَ الله، الإبلُ نَلْقاها وبها اللبنُ وهي مُصَرّاة، ونحن محتاجون، فقال:"نادِ صاحبَ الإبل ثلاثًا، فإن جاءَ وإلا فاحلُبْ واحتلبْ وَاحْلُلْ، ثم صُرَّ وبَقِّ اللبنَ لدَواعِيهِ" (4) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7184 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
Translation: طلحہ بابر
قاسم بن مخول بہزی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ہمیں (راستے میں) ایسے اونٹ ملتے ہیں جن کے تھن (دودھ روکنے کے لیے) بندھے ہوتے ہیں اور وہ دودھ سے بھرے ہوتے ہیں ( «مُصَرّاة») جبکہ ہم ضرورت مند ہوتے ہیں (تو کیا کریں)؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اونٹوں کے مالک کو تین بار آواز دو، اگر وہ آ جائے (تو بہتر) ورنہ تم اسے دوہ کر پی لو، اور (تھنوں کی) گرہ کھول دو، پھر (پینے کے بعد) دوبارہ اسے باندھ دینا اور کچھ دودھ (بچے یا دوبارہ جمع ہونے کے لیے) تھنوں میں ہی چھوڑ دینا۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ/حدیث: 7367]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف، محمد بن سليمان بن مسمول ضعيف والقاسم بن مخول البهزي مجهول تفرَّد بالرواية عنه ابن مسمول، ومع ذلك أودعه ابن حبان "ثقاته" 5/ 306.» [ترقيم الرساله 7367] [ترقيم الشركة 7280] [ترقيم العلميه 7184]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف
Grade: إسناده ضعيف