أخبرني الحسين بن علي، حدثنا محمد بن إسحاق، حدثنا نصر بن علي الجَهْضمي، أخبرني أبي، عن هارون بن موسى النَّحْوي، عن الزُّبير بن الخِرِّيت، عن عِكْرمة، عن ابن عباس قال: نُهيَ عن طعام المُتبارِيَينِ أن يُؤكَل (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7170 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا کہ ان دو لوگوں کا کھانا کھانے سے منع کیا گیا ہے جو (نام و نمود کے لیے) ایک دوسرے سے بڑھ چڑھ کر کھانا کھلانے کا مقابلہ کر رہے ہوں۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ/حدیث: 7347]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح.» [ترقيم الرساله 7347] [ترقيم الشركة 7266] [ترقيم العلميه 7170]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح