☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 7305
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 7305
أخبرنا أبو زكريا يحيى بن محمد العنبري، حدثنا أبو بكر محمد بن النَّضْر الجارودي (1) ، حدثنا أحمد بن مَنِيع، حدثنا يعقوب بن الوليد، حدثنا ابن أبي ذِئب، عن سعيد بن أبي سعيد المَقُبري، قال: سمعتُ أبا هريرة يقول: قال رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم:"إِنَّ الشيطان حسَّاسٌ لحَّاسٌ، فاحذَروه على أنفسِكم، من باتَ وفي يده رِيحٌ فأصابه شيءٌ، فلا يَلُومنَّ إلَّا نفسَه" (2) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه بهذه الألفاظ.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7127 - بل موضوع
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک شیطان بہت حساس اور (ہاتھ) چاٹنے والا ہے، لہٰذا تم اس سے اپنی جانوں کا بچاؤ کرو، جو شخص اس حال میں سویا کہ اس کے ہاتھ میں (کھانے کی) بو باقی تھی اور اسے کوئی تکلیف پہنچی تو وہ صرف اپنے آپ ہی کو ملامت کرے۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے ان الفاظ کے ساتھ اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ/حدیث: 7305]
تخریج الحدیث
«موضوع، كما قال الذهبي في "تلخيصه"، يعقوب بن الوليد» [ترقيم الرساله 7305] [ترقيم الشركة 7223] [ترقيم العلميه 7127]
الحكم على الحديث
موضوع
Grade: موضوع
← Previous Hadith (7304) Back to Bab Next Hadith → (7306)