أخبرنا محمد بن أحمد بن تَميم القَنطَري، حدثنا أبو قِلابة، حدثنا أبو عاصم، أخبرنا ابن جُريج، أخبرني أبو الزُّبير، عن جابر بن عبد الله، أنه سمع النبيَّ صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"لا يَمْسَحْ أحدُكم يدَه بالمِنْديل حتى يَلعَقَ يدَه، فإنَّ الرجلَ لا يدري في أيِّ طعامِه يُبارَكُ له، وإنَّ الشيطان يَرصُدُ النَّاسَ - أو الإنسانَ - على كلِّ شيء حتى عند طعامِه" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه بهذه السياقة.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7126 - على شرط مسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”تم میں سے کوئی اپنے ہاتھ کو رومال سے نہ پونچھے یہاں تک کہ اسے چاٹ لے، کیونکہ انسان نہیں جانتا کہ اس کے کھانے کے کس حصے میں اس کے لیے برکت رکھی گئی ہے، اور بیشک شیطان انسان کی ہر چیز پر گھات لگا کر بیٹھتا ہے یہاں تک کہ اس کے کھانے کے وقت بھی۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے اس سیاق کے ساتھ روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ/حدیث: 7304]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد قوي من أجل أبي قلابة، واسمه عبد الملك بن محمد الرَّقاشي،» [ترقيم الرساله 7304] [ترقيم الشركة 7222] [ترقيم العلميه 7126]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح