☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 7283
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 7283
أخبرنا أبو عمرو عثمان بن أحمد السَّمّاك ببغداد، حدثنا الحسن بن سلَّام، حدثنا حَبَّان بن هِلال، حدثنا جَرير بن حازم، حدثنا أيوب، عن زيد بن أسلم، فلقيتُ (1) زيدَ بن أسلم فحدثني عن عطاء بن يسار، عن أبي سعيد الخُدْري: أنَّ رجلًا أرادتْ ناقتُه أن تموت، فذبحَها بوَتِدٍ، فقلتُ له: حديدٌ؟ قال: لا، بل خشبٌ، فسأل النبيَّ صلى الله عليه و آله وسلم، فأمرَه بأكلِها (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه، والإسنادُ صحيح على شرط الشيخين، وإنما لم أَحكم بالصحة على شرطهما، لأنَّ مالك بن أنس ﵀ أرسلَه في"الموطأ" عن زيد بن أسلم.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7106 - صحيح غريب
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص کی اونٹنی مرنے کے قریب ہوئی تو اس نے اسے لکڑی کی ایک میخ (وتد) کے ساتھ ذبح کر دیا، میں نے اس سے پوچھا: کیا تم نے لوہے کے آلے سے ذبح کیا؟ اس نے کہا: نہیں بلکہ لکڑی سے، پھر اس شخص نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے اس بارے میں دریافت کیا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اسے وہ گوشت کھانے کا حکم دے دیا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے اور اس کی سند شیخین کی شرط پر بھی صحیح ہے، میں نے اس پر ان کی شرط کے مطابق صحت کا حکم محض اس لیے نہیں لگایا کیونکہ امام مالک رحمہ اللہ نے اسے ”موطا“ میں زید بن اسلم سے مرسل روایت کیا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ/حدیث: 7283]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد رجاله ثقات، لكن انفرد جرير بن حازم بجعله من حديث أبي سعيد الخدري، وقد خالفه من هو أحفظ منه وأكثر عددًا، كما سيأتي بيانه.» [ترقيم الرساله 7283] [ترقيم الشركة 7201] [ترقيم العلميه 7106]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح
← Previous Hadith (7282) Back to Bab Next Hadith → (7284)