☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 7262
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 7262
أخبرنا يحيى بن محمد العنبري، حدثنا محمد بن عبد السلام، حدثنا يحيى بن يحيى، أخبرنا عيسى بن يونس، عن صفوان بن عمرو السَّكسَكي، حدثنا عبد الله بن بُسْر، قال: قال أبي لأمِّي: لو صنعتِ لرسول الله صلى الله عليه و آله وسلم طعامًا، فصَنَعَت ثَريدة - وقال بيده يقلِّل (1) - فانطلق أبي فدعاه، فوضع يده، ثم قال:"كُلُوا باسمِ الله"، فأخذوا من نَحْوِها، فلما طَعِموا دعا لهم، فقال:"اللهمَّ اغفِرْ لهم وارحَمْهم وبارِكْ لهم وارزُقْهم" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7085 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن بسر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میرے والد نے میری والدہ سے کہا: اگر تم رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے لیے کھانا تیار کر لیتیں (تو بہتر ہوتا)، چنانچہ انہوں نے ثرید تیار کیا، میرے والد گئے اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو دعوت دی، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنا ہاتھ (کھانے پر) رکھا اور فرمایا: ”اللہ کے نام سے (بسم اللہ کہہ کر) کھاؤ“، پس سب نے اس کے کناروں سے کھانا شروع کیا، جب وہ کھانا کھا چکے تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان کے لیے دعا فرمائی: «اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُمْ وَارْحَمْهُمْ وَبَارِكْ لَهُمْ وَارْزُقْهُمْ» ”اے اللہ! ان کی مغفرت فرما، ان پر رحم فرما، ان کے لیے (رزق میں) برکت عطا فرما اور انہیں رزق عطا فرما۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ/حدیث: 7262]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح.» [ترقيم الرساله 7262] [ترقيم الشركة 7180] [ترقيم العلميه 7085]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (7261) Back to Bab Next Hadith → (7263)