حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا بكّار بن قُتيبة القاضي، حدثنا صفوان بن عيسى، حدثنا محمد بن عَجْلان، عن القعقاع بن حَكيم، عن القاسم بن محمد، عن عائشة قالت: إن كان ليأتي على آل محمد صلى الله عليه و آله وسلم الشهرُ ونصفُ الشهر، وما يُوقَد في بيوتهم نارٌ لمصباحٍ ولا لغيرِه، قلت لها: ما كان يُعيشُكم؟ قالت: التمرُ والماءُ (2) .
هذا حديث على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7077 - على شرط مسلم
Translation: طلحہ بابر
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ آلِ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر ایک ماہ اور آدھا ماہ (ڈیڑھ مہینہ) اس حال میں گزر جاتا تھا کہ ان کے گھروں میں نہ چراغ کے لیے آگ جلتی تھی اور نہ کسی اور مقصد (کھانا پکانے) کے لیے، (راوی کہتے ہیں) میں نے ان سے پوچھا: آپ لوگوں کا گزارہ کس چیز پر ہوتا تھا؟ انہوں نے فرمایا: ”کھجور اور پانی پر۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ/حدیث: 7254]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذ إسناد جيد من أجل صفوان بن عيسى وشيخه ابن عجلان.» [ترقيم الرساله 7254] [ترقيم الشركة 7172] [ترقيم العلميه 7077]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح