☽ 3 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 7253
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 7253
أخبرني عبد الله بن الحسين القاضي بمَرْو، حدثنا الحارث بن أبي أسامة، حدثنا رَوْح بن عُبَادة، حدثنا بِسطامُ بن مسلم، قال: سمعتُ معاوية بن قرّة يقول: قال أبي: لقد غَبَرْنا (3) مع رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم وما لنا طعامٌ إلَّا الأسودانِ، قال: وهل تدري ما الأسودانِ؟ قال: لا، قال: التمرُ والماءُ (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7076 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
معاویہ بن قرہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ ایک عرصہ گزارا اور ہمارے پاس کھانے کے لیے سوائے ”اسودین“ (دو کالی چیزوں) کے کچھ نہ تھا، انہوں نے پوچھا: کیا آپ جانتے ہیں کہ ”اسودین“ سے کیا مراد ہے؟ جواب دیا: کھجور اور پانی۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ/حدیث: 7253]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،وهو في "مسند الحارث بن أبي أسامة" كما في "بغية الباحث عن زوائد مسند الحارث" للهيثمي (1114)» [ترقيم الرساله 7253] [ترقيم الشركة 7171] [ترقيم العلميه 7076]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (7252) Back to Bab Next Hadith → (7254)