☽ 3 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 7221
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 7221
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، أخبرنا محمد بن عبد الله بن عبد الحَكَم، أخبرنا ابن وهب، أخبرني محمد بن مُسلم، عن أيوب السَّختِياني، عن محمد بن سِيرِين، عن عائشة قالت: ما كان من شيء أبغضَ إلى رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم من الكذب، وما جرَّبه (3) رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم من أحد - وإن قلَّ - فيُخرجُ له من نفسِه حتى يُجدِّدَ له توبةً (4) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7044 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے نزدیک جھوٹ سے زیادہ ناپسندیدہ کوئی چیز نہیں تھی، اور جب بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کسی کے متعلق تھوڑا سا بھی جھوٹ محسوس فرماتے تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اس شخص کو اپنے دل سے دور کر دیتے یہاں تک کہ وہ اللہ کے حضور نئی توبہ کر لیتا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَحْكَامِ/حدیث: 7221]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 7221] [ترقيم الشركة 7139] [ترقيم العلميه 7044]
← Previous Hadith (7220) Back to Bab Next Hadith → (7222)