☽ 3 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 7196
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 7196
أخبرَناه أبو النَّضر الفقيه، حدثنا عثمان بن سعيد الدَّارمي، حدثنا مسلم بن إبراهيم، حدثنا صَدَقة بن موسى، حدثنا يحيى بن سعيد، عن سعيد بن المُسيّب، عن أبي ذر قال: قلتُ: يا رسولَ الله أمِّرني، قال:"الإمارةُ أمانةٌ، وهي يومَ القيامة خِزْيٌ ونَدامة، إِلَّا من أَمَرَ بحقّ وأدَّى بالحقِّ عليه فيها" (1) .
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! مجھے کسی کام کا ذمہ دار (امیر) بنا دیجیے، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”حکمرانی ایک امانت ہے اور یہ قیامت کے دن رسوائی اور ندامت کا باعث ہے، سوائے اس شخص کے جس نے اسے حق کے ساتھ لیا اور اس میں اپنی ذمہ داریوں کو حق کے ساتھ ادا کیا۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَحْكَامِ/حدیث: 7196]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف لضعف صدقة بن موسى.» [ترقيم الرساله 7196] [ترقيم الشركة 7115]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح
← Previous Hadith (7195) Back to Bab Next Hadith → (7197)