حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا محمد بن عبد الله بن عبد الحَكَم، حدثنا شُعيب بن الليث بن سعد، حدثني أبي، عن يحيى بن سعيد، عن الحارث بن يزيد الحضرمي: أنَّ أبا ذرٍّ قال لرسول الله صلى الله عليه و آله وسلم: أمِّرْني، فقال:"إنَّك ضعيفٌ وإنها أمانةٌ، وإنها يومَ القيامة خِزيٌ ونَدَامة" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه. وقد قيل: عن يحيى بن سعيد عن سعيد بن المسيّب عن أبي ذرٍّ:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7019 - صحيح
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے عرض کیا: مجھے کسی جگہ کا امیر بنا دیجیے، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”تم (اس معاملے میں) کمزور ہو اور یہ ایک امانت ہے، اور قیامت کے دن یہ رسوائی اور ندامت کا باعث ہوگی۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ یہ روایت یحییٰ بن سعید نے سعید بن مسیب کے واسطے سے ابوذر سے نقل کی ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَحْكَامِ/حدیث: 7195]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا الإسناد لم يُذكر الواسطة فيه بين الحارث بن يزيد وأبي ذر، وذكرت عند مسلم وغيره.» [ترقيم الرساله 7195] [ترقيم الشركة 7114] [ترقيم العلميه 7019]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
الحكم: حديث صحيح