☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 7189
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 7189
أخبرَناه محمد بن عليّ بن دُحَيم الشَّيباني بالكوفة، حدثنا أحمد بن حازم الغِفَاري، حدثنا أبو غسّان وعلي بن حَكيم، حدثنا شَريك، عن الأعمش، عن سَعْد (1) بن عُبيدة، عن ابن بُرَيدة، عن أبيه قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"قاضيانِ في النَّار، وقاضٍ في الجنَّة: قاضٍ قَضَى بالحقِّ فهو في الجنَّة، وقاضٍ قَضَى بِجَوْرٍ فهو في النَّار، وقاضٍ قَضَى بجهلِه فهو في النَّار"، قالوا: فما ذنبُ هذا الذي يَجهلُ؟ قال:"ذَنْبُه أن لا يكون قاضيًا حتى يَعلَم" (2) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7013 - على شرط مسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابن بریدہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”دو قاضی آگ میں ہوں گے اور ایک قاضی جنت میں؛ وہ قاضی جس نے حق کے مطابق فیصلہ کیا وہ جنت میں ہے، وہ قاضی جس نے ظلم کے ساتھ فیصلہ کیا وہ آگ میں ہے، اور وہ قاضی جس نے اپنی جہالت کی وجہ سے فیصلہ کیا وہ آگ میں ہے۔“ صحابہ نے عرض کیا: اس شخص کا کیا گناہ جو جاہل ہے (کیونکہ اس نے تو نادانی میں کیا)؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اس کا گناہ یہ ہے کہ وہ اس وقت تک قاضی کے منصب پر کیوں بیٹھا جب تک اسے علم حاصل نہ تھا۔“
اس کا ایک شاہد امام مسلم کی شرط پر صحیح سند کے ساتھ موجود ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَحْكَامِ/حدیث: 7189]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح بطرقه وشواهده، وهذا إسناد حسن من أجل شريك» [ترقيم الرساله 7189] [ترقيم الشركة 7108] [ترقيم العلميه 7013]
الحكم على الحديث
حديث صحيح بطرقه وشواهده
Grade: حديث صحيح بطرقه وشواهده
← Previous Hadith (7188) Back to Bab Next Hadith → (7190)