☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 7185
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 7185
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا الربيع بن سليمان، حدثنا عبد الله بن وهب، أخبرني مَخْرَمة بن بُكير، عن أبيه، عن بُسْر بن سعيد، عن أبي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"ما مِن أحدٍ يُؤمَّر على عشرة فصاعدًا، لا يُقسِطُ فيهم، إلّا جاء يومَ القيامة في الأصفادِ والأغلال" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه، ولسنا بمعذُورِين في ترك أحاديث مَخْرَمة بن بُكير أصلًا (2) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7009 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جس کسی کو بھی دس یا اس سے زیادہ افراد پر امیر بنایا جائے اور وہ ان کے درمیان انصاف نہ کرے، تو وہ قیامت کے دن بیڑیوں اور طوقوں میں جکڑا ہوا آئے گا۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا، اور مخرَمہ بن بکیر کی احادیث کو چھوڑنے میں ہمارے پاس اصلاً کوئی عذر نہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَحْكَامِ/حدیث: 7185]
تخریج الحدیث
«إسناده قوي، من أجل مخرمة بن بكير.» [ترقيم الرساله 7185] [ترقيم الشركة 7104] [ترقيم العلميه 7009]
الحكم على الحديث
إسناده قوي
Grade: إسناده قوي
← Previous Hadith (7184) Back to Bab Next Hadith → (7186)