☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 7147
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 7147
حدَّثنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب الحافظ، حدَّثنا يحيى بن محمد بن يحيى، حدَّثنا أبو الوليد الطيالسي، حدَّثنا عبدُ الرحمن بن سليمان بن الغَسِيل، حدَّثنا عِكْرمة، عن ابن عبّاس قال: خرجَ النبيُّ صلى الله عليه و آله وسلم في مرضه وقد عَصَبَ رأسَه بخِرقةٍ، فقال:"إنَّ الناسَ يَكثُرونَ ويَقِلُّ الأنصارُ، حتى يكونوا في الناس مثلَ المِلْحِ في الطعام، فمن وَلِيَ منكم عملًا، فليَقبَلْ مِن مُحسِنِهم ويتجاوَزْ عن مُسِيئِهم" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6971 - ذا في البخاري
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اپنی علالت کے دوران اس حال میں باہر تشریف لائے کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے سر مبارک پر کپڑے کی پٹی باندھی ہوئی تھی، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”لوگ تو بڑھتے جائیں گے مگر انصار کم ہوتے جائیں گے یہاں تک کہ وہ لوگوں میں ایسے ہو جائیں گے جیسے کھانے میں نمک ہوتا ہے، پس تم میں سے جسے بھی کسی کام کا ذمہ دار بنایا جائے، وہ ان کے نیکوکاروں کی نیکی قبول کرے اور ان کے خطاکاروں سے درگزر کرے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 7147]
تخریج الحدیث
«صحيح لغيره، وهذا إسناد جيد من أجل عبد الرحمن بن الغسيل.» [ترقيم الرساله 7147] [ترقيم الشركة 7066] [ترقيم العلميه 6971]
الحكم على الحديث
صحيح لغيره
Grade: صحيح لغيره
← Previous Hadith (7146) Back to Bab Next Hadith → (7148)