أخبرنا أبو الحسين محمد بن أحمد بن تَميم الخيَّاط ببغداد، حدَّثنا أبو قِلابة، حدَّثنا أبو عاصم، عن عثمان بن الأسود (3) ، عن ابن أبي مُليكة: أنَّ خالتَه فاطمة بنت أبي حُبيش أتت عائشةَ، فقالت: إنِّي أخافُ أن أكونَ من أهل النار، لم أُصلِّ منذ نحوٍ من سنتين، فسألتُ النبيَّ صلى الله عليه و آله وسلم، فقال:"لِتدَعِ الصلاةَ في كلِّ شهرٍ أيامَ قُروئها، ثم تتوضأ لكلِّ صلاة، فإنما هو عِرقٌ" (4) . ذكرُ فاطمةَ بنت المُجَلِّل القُرشية أمِّ جَميل ﵂
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6908 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
Translation: طلحہ بابر
ابن ابی ملیکہ سے روایت ہے کہ ان کی خالہ فاطمہ بنت ابی حبیش سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس آئیں اور کہا: مجھے ڈر ہے کہ کہیں میں دوزخی نہ ہو جاؤں، کیونکہ میں نے تقریباً دو سال سے (خون آنے کی وجہ سے) نماز نہیں پڑھی، پھر میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے اس بارے میں پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”ہر مہینے اپنے حیض کے ایام (قروء) کی مقدار کے مطابق نماز چھوڑ دیا کرو، پھر ہر نماز کے لیے وضو کرو کیونکہ یہ محض ایک رگ (کا خون) ہے۔“
فاطمہ بنت مجلل قرشیہ (ام جمیل) رضی اللہ عنہا کا تذکرہ۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 7083]
تخریج الحدیث
«إسناد ضعيف من أجل عثمان بن سعد» [ترقيم الرساله 7083] [ترقيم الشركة 7003] [ترقيم العلميه 6908]
الحكم على الحديث
إسناد ضعيف
Grade: إسناد ضعيف