☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 701
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 701
أخبرنا أبو علي الحسين بن علي الحافظ، أخبرنا علي بن العباس البَجَلي بالكوفة، حدّثنا أبو موسى محمد بن المثنَّى، حدّثنا أبو عاصم الضحاك بن مَخَلد، حدّثنا سفيان، حدَّثني عبد الله بن أبي بكر بن محمد بن عمرو بن حَزْم، عن سعيد بن المسيّب، عن أبي سعيد الخُدْري قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"ألا أدلُّكم على ما يُكفَّر الله به الخطايا ويزيد في الحَسَنات؟" قالوا: بلى يا رسول الله، قال:"إسباغُ الوضوء في المَكارِه، وانتظارُ الصلاة بعد الصلاة، ما منكم من رجل يخرُج من بيته فيصلي مع الإمام، ثم يجلِسُ ينتظرُ الصلاةَ الأُخرى، إلّا والملائكةُ تقول: اللهمَّ اغْفِرْ له، اللهم ارحَمْه" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه، وهو غريب من حديث الثَّوري، فإني سمعت أبا عليٍّ الحافظ يقول: تفرَّد به أبو عاصم النَّبيل عن الثَّوري.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 689 - على شرطهما
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”کیا میں تمہیں وہ کام نہ بتاؤں جس کے ذریعے اللہ تعالیٰ گناہوں کو مٹا دیتا ہے اور نیکیوں میں اضافہ فرماتا ہے؟“ صحابہ نے عرض کیا: ”کیوں نہیں اے اللہ کے رسول! (ضرور بتائیے)“ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”ناگواری و مشقت کے باوجود مکمل وضو کرنا، اور ایک نماز کے بعد دوسری نماز کا انتظار کرنا۔ تم میں سے جو بھی شخص اپنے گھر سے نکل کر امام کے ساتھ نماز پڑھتا ہے اور پھر دوسری نماز کے انتظار میں بیٹھتا ہے، تو فرشتے اس کے لیے دعا کرتے ہیں: اے اللہ! اسے بخش دے، اے اللہ! اس پر رحم فرما۔“
یہ حدیث امام بخاری اور امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا، سفیان ثوری سے یہ روایت غریب ہے اور اسے صرف ابو عاصم نبیل نے ان سے نقل کیا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/أَوَّلُ كِتَابِ الصَّلَاةِ/حدیث: 701]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح، سفيان: هو الثوري» [ترقيم الرساله 701] [ترقيم الشركة 694] [ترقيم العلميه 689]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (700) Back to Bab Next Hadith → (702)