☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 6993
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 6993
حدیث نمبر: 6993 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
قال ابن عمر: وتُوفِّيَت مارية أمُّ إبراهيم ابن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم في المحرم سنةَ ستَّ عشرة من الهجرة، فرُئي عمرُ يُحضِرُ الناسَ لشهودها، فصلى عليها عمر، وقَبَرَها بالبقيع.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صاحبزادے ابراہیم کی والدہ سیدہ ماریہ رضی اللہ عنہا کی وفات محرم سنہ 16 ہجری میں ہوئی، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ لوگوں کو ان کے جنازے کے لیے جمع کرتے ہوئے دیکھے گئے، چنانچہ عمر رضی اللہ عنہ نے ان کی نماز جنازہ پڑھائی اور انہیں جنت البقیع میں دفن کیا گیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6993]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6993] [ترقيم الشركة 6914]
پچھلی حدیث → (6992) باب پر واپس ← اگلی حدیث (6994)