فحدثني أبو عبد الله الأصبهانيّ، حَدَّثَنَا الحسن بن مَصْقلة، حَدَّثَنَا الحسين بن الفَرَج، حَدَّثَنَا محمد بن عمر قال: وأمُّ حبيبة واسمها رملةُ بنت أبي سفيان بن حرب، وأمها صفيةُ بنت أبي العاص بن أُميّة بن عبد شمس، عمَّةٌ عثمان بن عفّان، تزوَّجها عُبيد الله بن جحش بن رئاب حليفُ حرب بن أُمية، فولدت له حبيبةَ فكُنيت بها، وتزوَّج حبيبةَ داودُ بن عُرْوة بن مسعود الثقفي.
Translation: طلحہ بابر
محمد بن عمر سے روایت ہے کہ سیدہ ام حبیبہ کا نام رملہ بنت ابی سفیان بن حرب ہے اور ان کی والدہ صفیہ بنت ابی العاص بن امیہ ہیں جو سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کی پھوپھی تھیں، ان سے عبیداللہ بن جحش بن رئاب نے نکاح کیا تھا جو حرب بن امیہ کا حلیف تھا، ان کے ہاں حبیبہ پیدا ہوئیں جن کی نسبت سے ان کی کنیت پڑی، اور حبیبہ کا نکاح داؤد بن عروہ بن مسعود ثقفی سے ہوا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6925]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6925] [ترقيم الشركة 6845]