حَدَّثَنَا علي بن حَمْشَاذَ العَدْل، حَدَّثَنَا محمد بن يونس، حَدَّثَنَا أبو عاصم، عن هشام بن حسان، عن هشام بن عُرْوة، عن أبيه: أن معاويةَ بن أبي سفيان بعث إلى عائشةَ بمئةِ ألفٍ، فقَسَمتها حتَّى لم تترك منها شيئًا، فقالت بَرِيرةُ: أنتِ صائمةٌ، فهلَّا ابتعتِ لنا بدرهمٍ لحمًا؟! فقالت عائشةُ: لو أني ذكرتُ لفعلتُ (1) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6745 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
Translation: طلحہ بابر
ہشام بن عروہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ سیدنا معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں ایک لاکھ (درہم) بھیجے، تو انہوں نے وہ سب تقسیم کر دیے یہاں تک کہ اس میں سے کچھ باقی نہ رہا۔ سیدہ بریرہ رضی اللہ عنہا نے کہا: ”آپ روزے سے تھیں، تو کیا ہی اچھا ہوتا کہ آپ ہمارے لیے ایک درہم کا گوشت ہی خرید لیتیں؟“ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: ”اگر میں یاد رکھتی تو ضرور ایسا کر لیتی۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6894]
تخریج الحدیث
«خبر صحيح، وهذا إسناد ضعيف بمرَّةٍ من أجل محمد بن يونس» [ترقيم الرساله 6894] [ترقيم الشركة 6814] [ترقيم العلميه 6745]
Grade: خبر صحيح