☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 6870
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 6870
حَدَّثَنَا أبو العبّاس محمد بن يعقوب، حَدَّثَنَا الحسن بن علي بن عفّان، حَدَّثَنَا أبو أسامة، عن هشام بن عُرْوة، عن أبيه، عن عائشة قالت: كنتُ أدخل البيتَ الذي دُفِنَ معهما عمر، والله ما دخلتُ إِلَّا وأنا مشدودٌ عليَّ ثيابي حياءً من عمر (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6721 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
Translation: طلحہ بابر
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: میں اس گھر میں (جہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور میرے والد دفن تھے) اس حال میں داخل ہو جایا کرتی تھی کہ گویا وہ میرے اپنے ہی ہیں، مگر جب وہاں حضرت عمر رضی اللہ عنہ بھی ان کے ساتھ دفن کر دیے گئے، تو اللہ کی قسم! میں کبھی وہاں حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے حیا کی وجہ سے اپنے کپڑے اچھی طرح جسم پر لپیٹے بغیر داخل نہیں ہوئی۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6870]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،وقد سلف برقم (4450).» [ترقيم الرساله 6870] [ترقيم الشركة 6790] [ترقيم العلميه 6721]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (6869) Back to Bab Next Hadith → (6871)