☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 6864
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 6864
قال ابن عمر: فحدَّثني ابن أبي سَبْرة، عن موسى بن مَيْسرة، عن سالم سَبَلان قال: ماتت عائشةُ الليلةَ السابعةَ عَشرةَ من رمضان بعد الوِتر، فأمرَتْ أن تُدفَن من ليلتها، فاجتمع الأنصارُ وحضروا، فلم تُرَ ليلةٌ أكثرَ ناسًا منها، نزل أهلُ العوالي، فدُفنت بالبقيع (2) .
Translation: طلحہ بابر
سالم سبلان سے روایت ہے کہ ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی وفات ماہِ رمضان کی سترہویں رات نمازِ وتر کے بعد ہوئی، انہوں نے وصیت فرمائی تھی کہ انہیں اسی رات سپردِ خاک کر دیا جائے، چنانچہ انصار بڑی تعداد میں جمع ہوئے، اس سے پہلے کسی جنازے میں اتنے زیادہ لوگ نہیں دیکھے گئے تھے، مدینہ کے بالائی علاقوں (عوالی) کے لوگ بھی اس میں شریک ہوئے، اور انہیں البقیع میں دفن کیا گیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6864]
تخریج الحدیث
«إسناده تالف، ابن أبي سبرة. وهو أبو بكر بن عبد الله بن محمد بن أبي سبرة» [ترقيم الرساله 6864] [ترقيم الشركة 6784]
الحكم على الحديث
إسناده تالف
Grade: إسناده تالف
← Previous Hadith (6863) Back to Bab Next Hadith → (6865)