☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 681
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 681
أخبرَناه أبو الفضل الحسن بن يعقوب العَدْل، حدّثنا يحيى بن أبي طالب، أخبرنا عبد الوهاب بن عطاء، أخبرنا سعيد. وحدثنا أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا أبو المثنَّى، حدّثنا محمد بن المِنهال، حدّثنا يزيد بن زُرَيع، حدّثنا سعيد بن أبي عَرُوبة، عن قَتَادة، عن القاسم بن عوف الشَّيْباني، عن زيد بن أرقمَ قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"إنَّ هذه الحُشُوشَ محتضَرة، فإذا أحدُكم دخلها فليقل: أعوذُ بك من الخُبُثِ والخَبائث" (2) . كِلا الإسنادين من شرط الصحيح، ولم يُخرجاه بهذا اللفظ، وإنما اتَّفقا على حديث عبد العزيز بن صُهَيب عن أنس بذِكْر الاستعاذة فقط (3) .
Translation: طلحہ بابر
سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک یہ بیت الخلا (جنات اور شیاطین کی) آماجگاہ ہیں، لہٰذا جب تم میں سے کوئی وہاں جائے تو اسے چاہیے کہ یہ کہے: (اے اللہ!) میں تیری پناہ مانگتا ہوں خبیث جنوں اور خبیث جنیوں سے۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ امام حاکم فرماتے ہیں کہ یہ دونوں سندیں صحیح کی شرط پر ہیں لیکن شیخین نے اسے ان الفاظ کے ساتھ روایت نہیں کیا، انہوں نے صرف سیدنا انس رضی اللہ عنہ کی روایت پر اتفاق کیا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 681]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد حسن إن شاء الله من أجل القاسم بن عوف الشيباني» [ترقيم الرساله 681] [ترقيم الشركة 674]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح
← Previous Hadith (680) Back to Bab Next Hadith → (682)