☽ 8 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 6802
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 6802
حدیث نمبر: 6802 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أخبرنا أبو جعفر البغدادي، حدثنا أبو عُلاثة، حدثنا أبي، حدثنا ابن لَهِيعة، حدثنا أبو الأسود، عن عُرْوة بن الزُّبير: أنَّ أبا لُبابةَ بشيرَ بن عبد المنذر والحارثَ بن حاطب خرجا إلى رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم، وخرجا معه إلى بدرٍ فرَجَعَهما، وأَمَّر أبا لُبابة على المدينة، وضرَبَ لهما بسهمينِ مع أصحاب بدرٍ (1) .
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
عروہ بن زبیر سے روایت ہے کہ ابو لبابة بشیر بن عبدالمنذر اور حارث بن حاطب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ بدر کی طرف روانہ ہوئے تھے مگر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان دونوں کو (راستے سے) واپس بھیج دیا، اور ابولبابہ رضی اللہ عنہ کو مدینہ پر امیر مقرر فرمایا، اور ان دونوں کے لیے اہل بدر کے ساتھ (مالِ غنیمت میں سے) باقاعدہ حصہ مقرر فرمایا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6802]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6802] [ترقيم الشركة 6722]
پچھلی حدیث → (6801) باب پر واپس ← اگلی حدیث (6803)