☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 6718
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 6718
حدثنا بصحةِ ما ذكره مصعبٌ: الشيخُ أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا علي ابن عبد العزيز، حدثنا حجَّاج بن مِنْهال، حدثنا حماد بن سَلَمة، عن علي بن زيد، عن الحسن، أنَّ الأحنف بن قيس قال: بَيْنا أنا أطوفُ بالبيت في زمن عثمانَ بن عفان إذ أخذ رجلٌ من بني ليثٍ بيدي، فقال: ألا أبشِّرُك؟ قلتُ: بلى، فقال: هل تذكرُ إذ بعثني رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم إلى قومِك بني سعد، فجعلتُ أعرِضُ عليهم الإسلامَ وأدعوهم إليه، فقلتَ أنت: إنه يدعو إلى الخير، ويأمر به، وإنه يدعو إلى الخير ويأمرُ بالخير؟ فبلَّغتُ ذلك إلى النبيِّ صلى الله عليه و آله وسلم، فقال:"اللهمَّ اغفِرْ للأحنفِ بن قيس"، فكان الأحنفُ يقول: ما مِن عملِ شيءٍ أرجَى لي منه (1) . ذكرُ الأسود بن سَريع ﵁-
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6573 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
Translation: طلحہ بابر
سیدنا احنف بن قیس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے دور میں جب میں بیت اللہ کا طواف کر رہا تھا تو بنو لیث کے ایک شخص نے میرا ہاتھ پکڑ کر پوچھا: کیا میں تمہیں خوشخبری نہ سناؤں؟ میں نے کہا: کیوں نہیں، اس نے کہا: کیا تمہیں یاد ہے جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھے تمہاری قوم بنو سعد کی طرف بھیجا تھا اور میں ان پر اسلام پیش کر رہا تھا تو تم نے کہا تھا کہ: یہ (نبی) خیر کی طرف بلاتے ہیں اور نیکی کا حکم دیتے ہیں؟ پھر میں نے یہ بات نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو بتائی تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے دعا فرمائی: ”اے اللہ! احنف بن قیس کی مغفرت فرما“، چنانچہ احنف فرمایا کرتے تھے کہ میرے نزدیک میرا کوئی بھی عمل اس دعا سے بڑھ کر امید افزا نہیں ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6718]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف لضعف علي بن زيد: وهو ابن جدعان. الحسن: هو البصري.» [ترقيم الرساله 6718] [ترقيم الشركة 6638] [ترقيم العلميه 6573]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف
Grade: إسناده ضعيف
← Previous Hadith (6717) Back to Bab Next Hadith → (6719)