أخبرني أحمد بن يعقوب الثقفي، حدثنا موسى بن زكريا، حدثنا خليفة ابن خياط، قال: جُنادة بن أبي أُمية بن زَهْران (3) بن كعب بن الحارث بن كعب بن عبد الله بن مالك بن نَصْر الأزدي، تُوفِّي سنةَ ثمانين.
Translation: طلحہ بابر
احمد بن یعقوب ثقفی نے ہمیں خبر دی، انہوں نے کہا کہ ہمیں موسیٰ بن زکریا نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا کہ ہمیں خلیفہ بن خیاط نے بتایا کہ: جنادہ بن ابی امیہ بن زہران بن کعب بن حارث بن کعب بن عبداللہ بن مالک بن نصر ازدی، ان کی وفات سنہ 80 ہجری میں ہوئی۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6701]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6701] [ترقيم الشركة 6621]