☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 67
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 67
حدَّثَناه أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا محمد بن عيسى بن السَّكَن، حدثنا أبو سَلَمة ومحمد بن عبد الله الخُزاعي قالا: حدثنا حماد بن سلمة، عن ثابت، عن أنس قال: قرأ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم ﴿قَالَ رَبِّ أَرِنِي أَنْظُرْ إِلَيْكَ﴾  [الأعراف: 143]  قال:"فأخرجَ من النُّور مثلَ هذا - وأشار (2) إلى نصف أَنمَلةِ الخِنْصِر، فضرب بها صدرَ حمَّاد - قال: فسَاخَ الجبلُ" (3) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ آیت پڑھی: ﴿قَالَ رَبِّ أَرِنِي أَنْظُرْ إِلَيْكَ﴾ ”عرض کیا: اے میرے رب! مجھے اپنا دیدار کرا کہ میں تجھے دیکھ لوں“ [سورة الأعراف: 143] ، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”پس اللہ نے اپنے نور میں سے اتنا سا ظاہر کیا - اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنی چھوٹی انگلی کے آدھے پور سے اشارہ فرمایا اور اسے حماد کے سینے پر مارا - تو پہاڑ ریزہ ریزہ ہو گیا۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے، لیکن ان دونوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْإِيمَانِ/حدیث: 67]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح، كسابقه» [ترقيم الرساله 67] [ترقيم الشركة 67]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (66) Back to Bab Next Hadith → (68)