☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 6650
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 6650
حدیث نمبر: 6650 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أخبرني أحمد بن يعقوب الثَّقَفي، حدثنا موسى بن زكريا التُّستَري، حدثنا خَليفة بن خيّاط قال: مات بُسْر بن أبي أرْطاة في خلافة معاوية، وكان قد كَبِرَ سنُّه حتى خَرِفَ، وكان يُكنَى أبا عبد الرحمن، تُوفِّي بالمدينة، وله دارٌ بالبَصْرة (4) .
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
خلیفہ بن خیاط سے روایت ہے کہ: بسر بن ابی ارطاۃ کی وفات سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کی خلافت میں ہوئی، وہ طویل العمر ہوئے یہاں تک کہ ان کی عقل میں فتور آ گیا تھا، ان کی کنیت ابو عبدالرحمن تھی، مدینہ منورہ میں فوت ہوئے اور بصرہ میں ان کا ایک گھر ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6650]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6650] [ترقيم الشركة 6571]
پچھلی حدیث → (6649) باب پر واپس ← اگلی حدیث (6651)