أخبرني أخبرني أحمد بن يعقوب الثَّقفي، حدثنا موسى بن زكريا، حدثنا خَليفة بن خيَّاط قال: قُرَّةُ بن إياس بن هلال بن رِئَاب بن عبد بن دُرَيد بن أَوْس بن سُوَاءَة بن عمرو بن ساريَةَ بن ثَعلَبة بن ذُبيان بن سُلَيم (1) بن أَوْس بن عثمان بن عَمرو، وهو أبو معاوية بن قُرَّةَ، وله دارٌ بالبَصْرة حَضْرَةَ العَوَقَةِ، قتلته الأزارقةُ مع ابن عُبَيسٍ (2) سنة أربع وستين.
Translation: طلحہ بابر
احمد بن یعقوب ثقفی نے ہمیں خبر دی، انہوں نے کہا کہ ہمیں موسیٰ بن زکریا نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا کہ ہمیں خلیفہ بن خیاط نے بتایا کہ: قرہ بن ایاس بن ہلال بن رئاب بن عبد بن درید بن اوس بن سواءہ بن عمرو بن ساریہ بن ثعلبہ بن ذبیان بن سلیم بن اوس بن عثمان بن عمرو، اور یہ ابو معاویہ بن قرہ ہیں، ان کا بصرہ میں مقامِ عوقہ کے پاس ایک گھر تھا، انہیں سنہ 64 ہجری میں ابن عبیس کے ساتھ ازارقہ نے شہید کر دیا تھا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6624]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6624] [ترقيم الشركة 6545]