☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 6511
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 6511
حدیث نمبر: 6511 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
قال أبو عِمران (2) : وحدثنا عمر بن محمد، حدثنا أبي، حدثنا محمد ابن أبانَ، عن السُّدِّي، عن سعيد بن جُبير قال: رأيتُ ابنَ عمر وأبا هريرة وأبا سعيد وغيرهم، كانوا يَرَونَ أنه ليس أحدٌ منهم على الحال التي فارَقَ عليها محمدًا صلى الله عليه و آله وسلم غيرَ ابن عمر.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سعید بن جبیر سے روایت ہے کہ میں نے سیدنا ابن عمر، سیدنا ابوہریرہ اور سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہم اجمعین اور دیگر صحابہ کرام کو دیکھا، وہ یہ سمجھتے تھے کہ ان میں سے کوئی بھی اس حال پر باقی نہیں رہا جس پر انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو چھوڑا تھا سوائے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کے (کہ وہ اپنے زہد اور طریقے پر سختی سے قائم رہے)۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6511]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6511] [ترقيم الشركة 6435]
پچھلی حدیث → (6510) باب پر واپس ← اگلی حدیث (6512)