☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 649
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 649
وحدثنا علي بن حَمْشَاذ وأبو بكر بن بالَوَيهِ قالا: حَدَّثَنَا إبراهيم بن إسحاق، حَدَّثَنَا عثمان بن محمد الأَنماطي، حَدَّثَنَا حَرَميُّ بن عُمَارة، عن عَزْرة بن ثابت، عن أبي الزُّبير، عن جابر، عن النَّبِيّ صلى الله عليه و آله وسلم قال:"التيمُّمُ ضربةٌ للوجه، وضربةٌ لليدينِ إلى المرفَقَينِ" (2) .
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”تیمم (میں) ایک ضرب چہرے کے لیے ہے اور ایک ضرب دونوں ہاتھوں کے لیے کہنیوں تک ہے۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 649]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 649] [ترقيم الشركة 643]
پچھلی حدیث → (648) باب پر واپس ← اگلی حدیث (650)