☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 6400
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 6400
حدیث نمبر: 6400 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حدثني أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حدثنا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حدثنا مصعب بن عبد الله الزُّبيري قال: زيد بن أَرقَمَ بن زيد بن قيس بن النعمان بن مالك بن الأغرِّ بن ثَعلَبة بن كعب بن الخَزرَج، وكان يُكنى أبا عَمْرو، وتُوفِّي بالكوفة زمنَ المختار بن أبي عُبيد سنة ثمانٍ وستين.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
مصعب بن عبداللہ زبیری بیان کرتے ہیں کہ زید بن ارقم بن زید بن قیس کا نسب کعب بن خزرج سے ملتا ہے، ان کی کنیت ابو عمرو تھی اور ان کی وفات مختار بن ابو عبید کے دور میں سن 68 ہجری میں کوفہ میں ہوئی۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6400]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6400] [ترقيم الشركة 6328]
پچھلی حدیث → (6399) باب پر واپس ← اگلی حدیث (6401)