☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 6398
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 6398
حدثنا أبو الحسن أحمد بن محمد بن إسماعيل بن مِهْران، حدثني أبي، حدثنا هشام بن عمّار، حدثنا عبد الله بن يزيد البَكْري، حدثنا إسحاق بن يحيى بن طلحة، حدثني عمِّي موسى بن طلحة، حدثني أبو واقدٍ اللَّيثي قال: كنت جالسًا عند رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم تَمسُّ رُكْبتي ركبته، فأتاه آتٍ فالتقَمَ أُذُنَه، فتغيَّر وجهُ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم وثارَ الدمُ إلى أساريرِه صلى الله عليه و آله وسلم، ثم قال:"هذا رسولُ عامرِ بن الطُّفَيل يَتهدَّدُني ويتهدَّدُ من يَأْوي إليَّ، وقد كَفَانيهِ اللهُ ﷿ بولدِ إسماعيلَ بابنَيْ قَيْلة"؛ يعني الأنصارَ (2) .
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابو واقد لیثی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس اس طرح بیٹھا تھا کہ میرا گھٹنا آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے گھٹنوں سے مس ہو رہا تھا، اتنے میں ایک آنے والا آیا اور اس نے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے کان میں کوئی بات کہی، جس سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چہرہ مبارک کا رنگ بدل گیا اور غصے کی وجہ سے پیشانی کی رگیں ابھر آئیں، پھر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”یہ عامر بن طفیل کا قاصد ہے جو مجھے اور میرے پاس پناہ لینے والوں کو دھمکیاں دے رہا ہے، حالانکہ اللہ عزوجل نے میرے لیے اسماعیل کی اولاد یعنی قبیلہ قیلہ کے دونوں بیٹوں (انصار) کے ذریعے اسے کافی کر دیا ہے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6398]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف جدًّا، عبد الله بن يزيد البكري ذكره ابن أبي حاتم في "الجرح والتعديل" 5/ 201 ونقل عن أبيه أنه قال فيه: ضعيف الحديث ذاهب الحديث. وشيخه إسحاق بن يحيى ابن طلحة متروك الحديث.» [ترقيم الرساله 6398] [ترقيم الشركة 6326]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف جدًّا
Grade: إسناده ضعيف جدًّا
← Previous Hadith (6397) Back to Bab Next Hadith → (6399)