☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 6397
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 6397
حدثنا أبو عبد الله الأصبهاني، حدثنا الحسن بن الجَهْم، حدثنا الحسين ابن الفَرَج، حدثنا محمد بن عمر، حدثنا ابن جُرَيج، عن عبد الله بن عثمان بن خُثَيم، عن نافع بن سَرْجِسَ قال: عُدْنا أبا واقدٍ الليثيَّ في مرضِه الذي مات فيه، ومات فدفَنّاه بمكة في مَقبرة المهاجرين بفَخٍّ. وإنما سُمِّيت مقبرةَ المهاجرين، لأنه دُفِنَ فيها مَن مات ممَّن كان هاجَرَ إلى المدينة ثم حجَّ وجاوَرَ فمات بمكة، فكان يُدفَن في هذه المقبرة، منهم أبو واقدٍ اللَّيثي وعبد الله ابن عمر وغيرُهما، ومات أبو واقدٍ الليثي سنةَ ثماني وستين وهو ابن خمس وثمانين سنةً (1) .
Translation: طلحہ بابر
نافع بن سرجس بیان کرتے ہیں کہ ہم نے ابو واقد لیثی کی ان کے مرضِ الموت میں عیادت کی، جب ان کی وفات ہوئی تو ہم نے انہیں مکہ میں فخ کے مقام پر مہاجرین کے قبرستان میں دفن کیا، اسے مہاجرین کا قبرستان اس لیے کہا جاتا ہے کیونکہ وہاں ان لوگوں کو دفن کیا جاتا تھا جنہوں نے مدینہ کی طرف ہجرت کی تھی اور پھر حج یا قیام کی غرض سے مکہ آئے اور وہیں وفات پا گئے، ان میں ابو واقد لیثی اور عبداللہ بن عمر وغیرہ شامل ہیں، ابو واقد لیثی کی وفات سن 68 ہجری میں ہوئی جبکہ ان کی عمر 85 برس تھی۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6397]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6397] [ترقيم الشركة 6325]
← Previous Hadith (6396) Back to Bab Next Hadith → (6398)