حدثني أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ الجَلّاب ﵀، حدثنا إمامُ عصره بالعراق إبراهيمُ بن إسحاق الحَرْبي، حدثنا مصعب بن عبد الله الزُّبَيري قال: النُّعمانُ بن بَشِير بن سعد بن ثَعلبة بن خَلَّاس بن زيد (1) بن مالكٍ الأغرِّ بن ثَعلَبة بن كعب بن الخَزرج بن الحارث بن الخَزرج وأمه عَمْرةُ بنت رَوَاحة أختُ عبد الله بن رَوَاحة، فوَلَدَ لنعمانُ عبد الله وبه كان يُكنَى [و] محمدًا (2) .
Translation: طلحہ بابر
مصعب بن عبداللہ زبیری بیان کرتے ہیں کہ سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ کا نسب کعب بن خزرج سے ملتا ہے، ان کی والدہ عمرہ بنت رواحہ تھیں جو سیدنا عبداللہ بن رواحہ رضی اللہ عنہ کی بہن تھیں، نعمان کے بیٹے کا نام عبداللہ تھا جس کی مناسبت سے ان کی کنیت ابو عبداللہ تھی، اور ان کے ایک دوسرے بیٹے کا نام محمد تھا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6389]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6389] [ترقيم الشركة 6318]