☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 6362
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 6362
حدیث نمبر: 6362 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
فأخبرني مَخلَدُ بن جعفر، حدثنا محمد بن جَرِيرٍ قال: زَعَمَ الواقديُّ أنَّ الضحاك بن قيس لم يَسمَعْ من النبيِّ صلى الله عليه و آله وسلم، وزَعَم غيرُه أنه سمع من النبي صلى الله عليه و آله وسلم (2) فنقولُ وبالله التوفيق: إِنَّ الصواب قولُ أبي جعفر محمد بن جَرِير ﵀، فقد صحَّتْ له عن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم رواياتٌ ذُكِرَ فيها سماعُه من رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم، فمنها:
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
محمد بن جریر بیان کرتے ہیں کہ واقدی کا یہ گمان ہے کہ ضحاک بن قیس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے کچھ نہیں سنا، جبکہ دیگر محدثین کا کہنا ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سنا ہے، تو ہم اللہ کی توفیق سے یہ کہتے ہیں کہ درست بات ابو جعفر محمد بن جریر رحمہ اللہ کی ہے، کیونکہ ان سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حوالے سے ایسی روایات ثابت ہیں جن میں ان کے سماع کا ذکر موجود ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6362]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6362] [ترقيم الشركة 6291/1]
پچھلی حدیث → (6361) باب پر واپس ← اگلی حدیث (6363)