أخبرني مَخلَد بن جعفر، حدثنا محمد بن جَرِيرٍ (2) قال: وُلِدَ المِسوَر ابن مَخرَمة بمكة بعد الهجرة بسنتين، وتُوفِّيَ لهلال شهر ربيع الآخر سنة أربع وستين، وكان يحيى بن مَعِين فيما حُدِّثتُ عنه يقول: مات المسور بن مَخرَمة سنة ثلاث وسبعين، وهذا غلطٌ من القول.
Translation: طلحہ بابر
محمد بن جریر بیان کرتے ہیں کہ سیدنا مسور بن مخرمہ رضی اللہ عنہ کی پیدائش ہجرت کے دو سال بعد مکہ میں ہوئی، اور ان کی وفات یکم ربیع الآخر سن 64 ہجری کو ہوئی، اور یحییٰ بن معین سے جو یہ روایت منقول ہے کہ ان کی وفات سن 73 ہجری میں ہوئی وہ ایک غلط قول ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6355]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6355] [ترقيم الشركة 6285]