☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 6354
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 6354
حدثنا أحمد بن يعقوب الثَّقَفي، حدثنا موسى بن زكريا، حدثنا خَليفة ابن خياط قال: مات المِسوَر بن مَخرمَة بمكَّة سنة أربع وستِّين، ويقال: إنه مات بالحَجُون؛ أصابه حجر المنجنيق، وهو في الحِجْر بمكة، فمَكَثَ خمسًا ثم مات، وصلَّى عليه عبد الله بن الزُّبير وهو ابن ثمانٍ وستين سنة.
Translation: طلحہ بابر
خلیفہ بن خیاط بیان کرتے ہیں کہ سیدنا مسور بن مخرمہ رضی اللہ عنہ کی وفات سن 64 ہجری میں مکہ مکرمہ میں ہوئی، اور کہا جاتا ہے کہ ان کی وفات مقامِ حجون پر ہوئی؛ وہ مکہ میں حطیم (حجر) میں موجود تھے کہ منجنیق کا ایک پتھر انہیں لگا، جس کے پانچ دن بعد ان کی وفات ہو گئی، سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما نے ان کی نمازِ جنازہ پڑھائی جبکہ ان کی عمر 68 برس تھی۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6354]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6354] [ترقيم الشركة 6284]
← Previous Hadith (6353) Back to Bab Next Hadith → (6355)