أخبرَناه أبو بكر محمد بن عبد الله الحَفيد (1) ، حَدَّثَنَا موسى بن زكريا التُّستَري: وحدثنا عمرو بن الحُصَين، حَدَّثَنَا محمد بن عبد الله بن عُلَاثة، عن عَبْدة بن أبي لُبَابة، عن عبد الله بن باباهُ، عن عبد الله بن عمرو قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"تَنتَظِرُ النُّفَساءُ أربعين ليلةً، فإن رأَتِ الطُّهرَ قبلَ ذلك فهي طاهرٌ، وإن جاوزَتِ الأربعينَ فهي بمنزلة المُستَحاضَةِ تغتسلُ وتصلِّي، فإنْ غَلَبَها الدمُ توضّأت لكلِّ صلاة" (2) . عمرو بن الحصين ومحمد بن عُلَاثة ليسا من شرط الشيخين، وإنما ذكرتُ هذا الحديث شاهدًا متعجبًا.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”نفاس والی عورت چالیس راتیں انتظار کرے، اگر اس سے پہلے پاک ہو جائے تو وہ پاک ہے، اور اگر چالیس دن سے تجاوز کر جائے تو وہ مستحاضہ کے حکم میں ہے، وہ غسل کرے اور نماز پڑھے، اور اگر خون غالب رہے تو ہر نماز کے لیے وضو کرے۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ عمرو بن حصین اور محمد بن علاثہ شیخین کی شرط پر نہیں ہیں لیکن میں نے اسے بطور شاہد ذکر کیا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 635]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف جدًّا، عمرو بن الحصين وابن عُلاثة قال الدارقطني: ضعيفان متروكان» [ترقيم الرساله 635] [ترقيم الشركة 630]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف جدًّا
Grade: إسناده ضعيف جدًّا