☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 6333
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 6333
حدثنا علي بن حَمْشَاذَ العَدْل، حدثنا محمد بن بِشْر بن مَطَر، حدثنا أبو هريرة محمد بن فراس الصَّيرَفي، حدثنا سَلّم بن قُتَيبة، حدثنا عمر بن نَبهان (2) ، حدثني سَلّام أبو عيسى، حدثنا صفوان بن المعطَّل السُّلَمي قال: خرجنا حُجّاجًا، فلما كنا بالعَرْج إذا نحن بحيّةٍ تضطرب فلم تَلبَثْ أن ماتت، فأخرج له رجلٌ منا خِرقةً من عَيْبة له فلفَّها فيها وغيَّبها في الأرض فدَفَنها، ثم قَدِمْنا مكة، فإنّا لَبالمسجدِ الحرامِ إذ وَقَفَ علينا شخصٌ فقال: أيُّكم صاحبُ عمرو بن جابر؟ فقلنا: ما نعرف عمرَو ابنَ جابر، قال: أيُّكم صاحبُ الجانِّ؟ قالوا: هذا، قال: أمَا إنه كان آخرَ التسعة موتًا، الذين أتَوْا رسولَ الله صلى الله عليه و آله وسلم يستمعون القرآن (3) . ذكرُ حمزة بن عمرو الأسلمي ﵁-
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6207 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
Translation: طلحہ بابر
سیدنا صفوان بن معطل سلمی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم حج کے ارادے سے نکلے، جب ہم مقامِ عرج پر پہنچے تو ہمیں ایک سانپ تڑپتا ہوا نظر آیا جو تھوڑی ہی دیر میں مر گیا، ہم میں سے ایک شخص نے اپنے تھیلے سے ایک کپڑا نکالا اور اسے اس میں لپیٹ کر زمین میں دفن کر دیا، پھر جب ہم مکہ پہنچے اور مسجد حرام میں موجود تھے تو ایک شخص ہمارے پاس آ کر کھڑا ہوا اور پوچھا: ”تم میں سے عمرو بن جابر کا ساتھی کون ہے؟“ ہم نے کہا: ”ہم عمرو بن جابر کو نہیں جانتے،“ اس نے پوچھا: ”تم میں سے جن (سانپ) کا ساتھی کون ہے؟“ لوگوں نے (اس شخص کی طرف اشارہ کر کے) کہا: ”یہ ہے،“ تو اس نے کہا: ”آگاہ رہو کہ وہ ان نو (جنوں) میں سے آخری تھا جن کی وفات ہوئی جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس قرآن سننے آئے تھے۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6333]
تخریج الحدیث
«إسناده واهٍ، عمر بن نبهان متفق على ضعفه، وسلّام أبو عيسى لا يُعرف.» [ترقيم الرساله 6333] [ترقيم الشركة 6266] [ترقيم العلميه 6207]
الحكم على الحديث
إسناده واهٍ
Grade: إسناده واهٍ
← Previous Hadith (6332) Back to Bab Next Hadith → (6334)