أخبرني بكر بن محمد الصَّيرَفي بمَرْوٍ، حَدَّثَنَا أحمد بن سعيد الجَمّال، حَدَّثَنَا أبو رَبِيعة فَهْد بن عَوف، حَدَّثَنَا عبد العزيز بن المختار، عن عبد الله الداناجِ قال: أنبأني أبو رافع قال: سمعت أبا هريرة يقول: حَفِظتُ من حديث رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم أحاديثَ ما حدَّثتُكم بها، ولو حدَّثتُكم بحديثٍ منها لرَجمتُموني بالحجارة (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6162 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
ابو رافع بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی احادیث میں سے ایسی باتیں بھی حفظ کی ہیں جو میں نے تمہیں بیان نہیں کیں، اور اگر میں ان میں سے ایک بھی بات تمہیں بتا دوں تو تم مجھے پتھروں سے سنگسار کر دو۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6286]
تخریج الحدیث
«خبر صحيح، وهذا إسناد ضعيف جدًّا،من أجل فهد بن عوف، فهو متروك، لكن لخبر أبي هريرة هذا طرق أخرى يتقوَّى بها.» [ترقيم الرساله 6286] [ترقيم الشركة 6219] [ترقيم العلميه 6162]
Grade: خبر صحيح