☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 6280
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 6280
حدیث نمبر: 6280 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حدثني محمد بن العبّاس الشَّهيد، حَدَّثَنَا حاتم بن مَحبُوب السَّامِيّ، حَدَّثَنَا عبد الجبار بن العلاء، حَدَّثَنَا سفيان، عن هشام بن عُرْوة قال: مات أبو هريرة سنةَ خمسٍ وسبعين (3) .
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
ہشام بن عروہ سے مروی ہے کہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی وفات 75 ہجری میں ہوئی۔ (نوٹ: تاریخی طور پر 57 سے 59 ہجری کے اقوال زیادہ مستند مانے جاتے ہیں)۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6280]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6280] [ترقيم الشركة 6213]
پچھلی حدیث → (6279) باب پر واپس ← اگلی حدیث (6281)