☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 6278
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 6278
حدیث نمبر: 6278 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أخبرني أبو إسحاق إبراهيم بن محمد بن يحيى، حَدَّثَنَا محمد بن سليمان بن فارس، حَدَّثَنَا محمد بن إسماعيل (1) ، حَدَّثَنَا الحسن بن واقعٍ، حَدَّثَنَا ضَمْرة بن رَبِيعة قال: مات أبو هريرة سنة ثمانٍ وخمسين، ويقال: مات سنةَ تسعٍ وخمسين وهو ابن ثمانٍ وسبعين سنة.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
ضمرہ بن ربیعہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی وفات 58 ہجری میں ہوئی، اور ایک قول 59 ہجری کا بھی ہے، اس وقت ان کی عمر 78 برس تھی۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6278]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6278] [ترقيم الشركة 6211]
پچھلی حدیث → (6277) باب پر واپس ← اگلی حدیث (6279)